Like us!
Follow us!
Gallery!

News Details

ڈی پی او مردان عرفان اللّہ خان کا مردان انجنیرنگ یونیورسٹی کا دورہ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد خٹک کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات میں پرو وائس چانسلر ڈاکٹر صادق اللّہ اور ڈاکٹر مرتضیٰ علی بھی موجود تھے۔